[ad_1]
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔
پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی کی دستاویز سیکریٹری سینیٹ کے پاس جمع کروا دی ہے۔
سینٹر شبلی فراز کی بطور قائد حزب اختلاف نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کے تمام 19 سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔
[ad_2]
Source link