[ad_1]
لاہور: نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے جماعت اسلامی کے عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔
تقریب حلف برداری میں سبکدوش ہونے والے امیر سراج الحق، لیاقت بلوچ سمیت دیگر اہم رہنما بھی شریک ہوئے۔
[ad_2]
Source link