9

کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ

[ad_1]

—فوٹو:ایکسپریس نیوز

—فوٹو:ایکسپریس نیوز

لاہور: کاہنہ ہسپتال کے باہر ملزم نے خاتون نرس کو چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا۔ 

متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے اسباب جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں