7

پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد

[ad_1]

 راولپنڈی: ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے تحریک انصاف کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد کر دی۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق جلسہ سے امن و امان خراب ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔

پی ٹی آئی کی صوبائی صدر سیمابیہ طاہر نے کہا کہ حکومت عوامی سیلاب سے خوفزدہ ہے، اس فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر رہے ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں