[ad_1]
کوئٹہ میں بلوچستان کی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی۔
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے 14 وزراء سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اراکین اسمبلی اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ پیپلز پارٹی کے علی مدد جتک، بخت کاکڑ، صادق عمرانی، ظہوربلیدی، فیصل جمالی اور سرفراز چاکر ڈومکی نے حلف اٹھایا۔
ن لیگ کے عبدالرحمان کھیتران،سیلم کھو سہ،عاصم کرد گیلو،،راحیلہ حمید ،شعیب نوشیروانی، نور محمد دمڑ جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے طارق مگسی اورضیا لانگو نے بھی حلف اٹھایا۔
[ad_2]
Source link