8

پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل

[ad_1]

پشاور: پشاور میں معمولی تکرار کے بعد ملزم نے فائرنگ کرکے ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کو قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں پشتخرہ کے علاقہ نوے کلی میں قتل کا یہ واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمیر کو گرفتار کرلیا اور واقعے کے بعد جائے وقوع سے شواہد جمع کیے۔

پولیس کے مطابق چند افراد کے ساتھ تکرار کے بعد عمیر نامی ملزم نے فائرنگ کے سب انسپکٹر کو قتل کیا، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں