[ad_1]
سینٹ جونز: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی سابق اسٹارز کے جھرمٹ میں پہنچ گئی۔
اینٹیگا آمد پر چمچماتی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کا شاندار استقبال کیا گیا، اس موقع پر سابق ویسٹ انڈین اسٹار کرکٹرز ویوین رچرڈز، کرٹلی امبروز، اینڈی روبرٹس اور رچی رچرڈسن موجود تھے، شائقین کی بہت بڑی تعداد ٹرافی کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے پہنچی ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی؟
اینٹیگا کے نوجوان کرکٹرز نے بھی اس کے ہمراہ تصاویر بنوائیں، یہ ٹرافی اس وقت جون میں شیڈول میگا ایونٹ کے شریک میزبان ویسٹ انڈیز کے ٹور پر ہے۔
[ad_2]
Source link