7

لاہور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار

[ad_1]

فوٹو : سوشل میڈیا

فوٹو : سوشل میڈیا

 لاہور: ویلینشا ٹاون سے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس شبیر گجر کو ویلنشیا ٹاون سے گرفتار کرکے روانہ ہوگئی، شبیر گجر کو حفاظتی طور پر پولیس نے تحویل میں لیا ہے۔

شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔ ترجمان شبیر گجر کا کہنا ہے کہ شبیر گجر کے خلاف نہ کوئی مقدمہ ہے اور نہ لڑائی جھگڑا ہوا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں