8

کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

[ad_1]

  کراچی:  کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل کا اعلان شہر میں غیر ملکی وفد کی آمد  کے پیش نظر اور عوام الناس کو  کسی طرح کی پریشانی سے بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں