11

ٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلب

[ad_1]

نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔ فوٹو: ایکسپریس ویب

نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔ فوٹو: ایکسپریس ویب

کراچی: وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کو ان فٹ اعظم خان کی جگہ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان انجرڈ ہوکر مکمل سیریز سے باہر ہوگئے تھے، ان کی جگہ حسیب اللہ کو اسکواڈ میں طلب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد رضوان انجرڈ ہوکر ٹی ٹوینٹی سیریز سے باہر

حسیب اللہ نے راولپنڈی میں اتوار کے روز کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ کے بعد ٹیم کو جوائن کرنا ہے اور لاہور میں شیڈول سیریز کے آخری 2 میچز کیلیے سلیکشن کی خاطر دستیاب ہوں گے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں