[ad_1]
لاہور: چوک یتیم خانہ ملتان روڈ پر بائیک سوار کے گرنے سے سلنڈر پھٹ گیا جبکہ بائیک سوار جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو1122 کے مطابق بائیک سوار سلنڈر لے جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا۔
سلنڈر دھماکے میں جاں بحق شخص کی شناخت 30 سالہ آصف ولد لیاقت عمر کے نام سے کی گئی، جاں بحق شخص کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
[ad_2]
Source link