9

کراچی میں سات روز کیلئے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد

[ad_1]

  کراچی: حفاظتی اقدامات کے تحت کراچی میں سات روز کیلئے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں حفاظتی اقدامات کے تحت سات دن کے لئے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

ڈرون کیمرے کی پابندی کا اطلاق 22 اپریل سے 28 اپریل تک ہوگا، نوٹیفکیشن میں ڈرون کیمرے کے استعمال پر متعلقہ ایس ایچ او کارروائی کا مجاز ہوگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں