[ad_1]
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کل دن اڑھائی بجے بلایا گیا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے تمام ججز سے آج تک تجاویز مانگی تھیں۔
ذرائع کے مطابق ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اور ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب کی گئی تھیں، سپریم نے ہائیکورٹس ججز کے خط کے معاملہ پر تجاویز مانگی تھیں۔
[ad_2]
Source link