[ad_1]
لاہور سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں اچانک آگ لگ گئی تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔
جعفر ایکسپریس میں آتشزدگی کا واقع شاہدرہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا، آتشزدگی کے باعث لوگوں نے بھاگ کر اپنی جانیں بچائی۔
آتشزدگی کے باعث ٹرین کو شاہدرہ ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا تاہم بوگی نمبر 10 میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
[ad_2]
Source link