[ad_1]
لاہور: محمد رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے۔
پی سی بی ترجمان نے بتایا کہ وکٹ کیپر بیٹر کو آرام دیا گیا،ان کی اسکین رپورٹ کا انتظار ہے، اگلے میچز میں محمد رضوان کی شمولیت کا فیصلہ رپورٹ دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد رضوان انجرڈ ہوکر ٹی20 سیریز سے باہر
یاد رہے کہ وکٹ کیپر بیٹر راولپنڈی میں تیسرے ٹی20 کے دوران انجری کا شکار ہونے کے بعد کھیل جاری نہیں رکھ سکے تھے۔
[ad_2]
Source link