10

بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت

[ad_1]

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا ٹی20 آج کھیلا جائے گا (فوٹو: پی سی بی)

پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا ٹی20 آج کھیلا جائے گا (فوٹو: پی سی بی)

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کیلئے خصوصی دعوت دیدی۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ کیلئے 140 بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر بچوں کیلئے فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹس فراہم کردی گئی ہیں، انکا کہنا تھا کہ بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی یہ حققیر سی کاوش ہے۔

مزید پڑھیں: انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے

واضح رہے کہ سیریز کا چوتھا ٹی20 میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین سیریز 1-1 سے برابر ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں