15

رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی

[ad_1]

پولیس نے ملزم ملک بشیر کو گرفتار کرلیا:فوٹو:ایکسپریس نیوز

پولیس نے ملزم ملک بشیر کو گرفتار کرلیا:فوٹو:ایکسپریس نیوز

رائیونڈ میں 3 سالہ بچہ چھری کے بہیمانہ وار سے شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں جانوروں کو راستہ دینے کے مسئلے پر ملزم ملک بشیرنے 3 سالہ بچے ابوبکر پر چھری کے وار کیے۔ ملزم نے جانور ہانکنے والے نوجوان نعمان کوبھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی بچے کے دادا کی مدعیت میں تھانہ رائیونڈ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم ملک بشیر کو گرفتار کرلیا گیا۔ بچے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں