9

موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار

[ad_1]

فوٹو اسکرین گریپ

فوٹو اسکرین گریپ

 راولپنڈی: پولیس نے اسلام آباد موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔

پنڈی پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ خاتون کو اسلام آباد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت فرح کے نام سے ہوئی جبکہ خاتون جس گاڑی میں سوار تھی وہ بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق خاتون اسلام آباد کلب سے روانہ ہوئی تو پولیس نے تعاقب کیا اور لیڈی اہلکاروں کی مدد سے اُسے حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں