14

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

[ad_1]

  کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقوں ملیر، لانڈھی، قائد آباد اور سپرہائی وے سمیت اطراف کے علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکوں کی اطلاع کاٹھور اور گڈاپ کے لوگوں نے دی، زلزلہ شب 8 بج کر 50 منٹ پر آیا۔

The post کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں