10

لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

[ad_1]

ایکسپریس نیوز نے ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔

ایکسپریس نیوز نے ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔

 لاہور: تھانہ شاہدره 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا۔

ایکسپریس نیوز نے ڈکیتی کی بڑی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔

موٹر سائیکل سوار 6 ڈاکو اسلحہ لیکر نجی ہسپتال میں گھسے۔ انہوں نے گلی میں کھڑی خواتین اور افراد کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا۔

ڈاکوؤں نے اسپتال میں مریضوں اور اسٹاف کو بھی لوٹ لیا۔ چھ ڈاکو نجی اسپتال میں لوٹ مار کرتے ہوئے مریضوں کا کھانا بھی کھاتے رہے۔ اہل علاقہ نے شکایت کی کہ بار بار کال کرنے پر بھی تھانہ شاہدرہ پولیس فورا نہ پہنچی۔

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں