12

عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں

[ad_1]

دنیا میں گاڑیوں کا شوق آخر کس کو نہیں ہوتا۔ ہر کوئی نئے سے نئے ماڈل اور ڈیزائن والی گاڑی خریدنے کا خواہشمند ہوتا ہے تاہم کچھ لوگ اپنے اس شوق کو کسی اور ہی نہج پر لے جاتے ہیں۔

یہ لوگ اپنی گاڑیوں کے ڈیزائن پر خصوصی توجہ دیتے ہیں اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اسی پر آزماتے ہیں۔ ایسی ہی گاڑیوں کی چند مثالیں درج ذیل پیش کی جارہی ہیں جن کے ڈیزائن کو دیکھ کر کبھی تو داد دینی پڑتی ہے لیکن کبھی مضحکہ خیزی کی وجہ سے ہونٹوں پر بےساختہ مسکراہٹ آجاتی ہے۔

86747764

86747769

86747773

86747778

86747779

86747783

86747787

86747793

86747788

86747771

86747772

86747794

86747795

86747796



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں