7

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

[ad_1]

روہت شرما کپتان، ہاردک پانڈیا نائب کپتان مقرر (فوٹو: فائل)

روہت شرما کپتان، ہاردک پانڈیا نائب کپتان مقرر (فوٹو: فائل)

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے میگا ایونٹ کیلئے روہت شرما کو کپتان جبکہ ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا ہے جبکہ کے ایل راہول اور شبمن گِل اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

خبر اَپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔۔۔۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں