10

بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

[ad_1]

 اسلام آباد / کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

پی بی 20 خضدار سے بی این پی کے جہانزیب مینگل اور پی بی22 لسبیلہ سے ن لیگ کے محمد زریں مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

دونوں امیدوار ضمنی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں