[ad_1]
پشاور: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی کو پختونخوا حکومتی ٹیم سے فارغ کردیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو حکومتی ٹیم سے نکال دیا۔
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے خالد لطیف خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس اینڈٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔
خالد لطیف خان کو عہدے سے فارغ کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
[ad_2]
Source link