[ad_1]
نیویارک: ٹی20ورلڈکپ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔
پاک بھارت ٹی20ورلڈکپ میچ سے قبل نیویارک میں ہوٹلز کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے، ایک کمرے کا کرایہ 600فیصد تک بڑھ گیا، پہلے 113امریکی ڈالر میں دستیاب کمرہ بک کروانے کیلیے اب 799طلب کیے جارہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلہ ڈراپ ان پچز پر ہوگا
دیگر رہائشی سہولیات بھی کم ازکم دگنی قیمت پر دستیاب ہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 9جون کو مقابل ہوں گی۔
[ad_2]
Source link