11

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی

[ad_1]

 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے میٹرکس جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جرسی کی رونمائی کی گئی جس کے ڈیزائن میں وہ جذبہ نمایاں ہے جو کرکٹ سے محبت کرنے والے ہر پاکستانی کے اندر گونجتا رہتا ہے۔

پی سی بی نے نئی جرسی میں قومی کرکٹرز کی تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔

میٹرکس جرسی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل آن لائن اسٹور Shop.pcb.com.pk سے آرڈر پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔

یہ جرسی پہن کر شائقین پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرسکتے ہیں جو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہماری شاندار روایات دکھانے کے لیے تیار ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں