[ad_1]
حیدرآباد / دکن: لکھنئو سپر جائنٹس کے اونر شرمناک شکست کے بعد کپتان لوکیش راہول پر بھڑک اٹھے۔
لکھنئوسپر جائنٹس کے مالک سنجیو گوئینکا سن رائزرز حیدرآباد سے 10 وکٹ کی شرمناک شکست کے بعد کپتان لوکیش راہول پر بھڑک اٹھے، میچ کے بعد وہ ٹیم ڈگ آؤٹ کے قریب کپتان سے بحث کرتے ہوئے دکھائی دیے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل10؛ آئی پی ایل سے ٹکراؤ کی صورت میں کیا فائدے مل سکتے ہیں؟
کیمرے نے دونوں کو فوکس کیا جس پر کمنٹیٹرز نے آن ایئر تبصرہ کیا کہ اس قسم کی بحث کو بند دروازوں کو پیچھے ہونا چاہیے۔
لکھنئو نے 4 وکٹ پر 165 رنز بنائے تھے تاہم حیدرآباد کے اوپنرز نے ہی 9.4 اوورز میں ٹیم کو ہدف عبور کرادیا۔
[ad_2]
Source link