11

اسمبلی اجلاس؛ گورنر پختونخوا اور صوبائی حکومت آمنے سامنے

[ad_1]

 پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کے معاملے پر صوبائی حکومت اور گورنر آمنے سامنے آ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلائے جانے کی سمری پر گورنر کے دستخط نہیں ہو سکے، جس کے بعد حکومتی ارکان کی ریکوزیشن پر اسمبلی اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

سمری پر دستخط نہ ہونے پر صوبائی حکومت نے اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن کردی ، جس پر 39 حکومتی ارکان کے دستخط ہیں۔

حکومتی ارکان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں