[ad_1]
تین ٹی 20 انٹرنیشنل کی سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا جا رہا ہے
ڈبلن:
آئرلینڈ نے پاکستان خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ڈبلن میں کھیلے جانے والے تین ٹی 20 انٹرنیشنل کی سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔
پاکستان اسکواڈ: بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، فخر زمان، شاداب خان، اعظم خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، عباس آفریدی
آئرلینڈ اسکواڈ: پال اسٹرلنگ (کپتان)، مارک اڈیئر، اینڈریو بالبرنی، کرٹس کیمفر، کیریتھ ڈیلنے، جورج ڈوکریل، بیری مک کارتھی، ہیری ٹیکٹر، لورکن ٹکر (وکٹ کیپر) بین وائٹ، کریگ ینگ
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
[ad_2]
Source link