18

جیمز اینڈرسن الوداعی ٹیسٹ کب کھیلیں گے؟

[ad_1]

41 سالہ تجربہ کار سیمر کیریئر کے 187 ٹیسٹ میچز میں 700 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے پیسر بنے۔ فوٹو: فائل

41 سالہ تجربہ کار سیمر کیریئر کے 187 ٹیسٹ میچز میں 700 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے پیسر بنے۔ فوٹو: فائل

لندن: انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے رواں سمر میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کیخلاف لارڈز میں الوداعی ٹیسٹ کھیلیں گے، میچ 10 جولائی کو شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: اینڈرسن بھارت میں ٹیسٹ کھیلنے والے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے

41 سالہ تجربہ کار سیمر نے 2003 میں اسی میدان پر ڈیبیو کیا اور کیریئر کے 187 ٹیسٹ میچز میں 700 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے پیسر بنے۔

اس سے قبل میڈیا میں یہ خبریں بھی آئی تھیں کہ کوچ برینڈن میک کولم نے اینڈرسن کو اپنے مستقبل کے پلانز سے باہر کر دیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں