[ad_1]
اسلام آباد: آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلا میں لانچ کیا جائے گا۔
نیا سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا، یہ سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ڈیمانڈ پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، فائیو جی اور انٹرنیٹ کی بہتر دستیابی کو بھی یقینی بنائے گا۔
[ad_2]
Source link