12

بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے، 45 فتوحات

[ad_1]

ڈبلن: بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔

آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈ

کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین مسابا کی بطور کپتان 44 فتوحات کا ریکارڈ توڑ دیا۔

The post بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے، 45 فتوحات appeared first on ایکسپریس اردو.

[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں