12

شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل

[ad_1]

شاہین اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 113 جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 104 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں۔ فوٹو: گیٹی

شاہین اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 113 جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 104 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں۔ فوٹو: گیٹی

کراچی: شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے، انھوں نے یہ سنگ میل آئرلینڈ سے جاری سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں عبور کیا، انھوں نے 49 رنزکے عوض 3 پلیئرز کو میدان بدر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے

شاہین کی 300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل مقابلوں میں مکمل ہوئیں، شاہین اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 113 جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 104 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں جبکہ مختصر فارمیٹ میں ان کے شکار کی تعداد 84 ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں