6

پاکستانی مینز کرکٹرز ویمنز ٹیم کا حوصلہ بڑھانے لگے

[ad_1]

مینز کرکٹرز نے خواتین کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور دورہ انگلینڈ کے باقی میچز کیلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ فوٹو: پی سی بی

مینز کرکٹرز نے خواتین کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور دورہ انگلینڈ کے باقی میچز کیلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ فوٹو: پی سی بی

لیڈز: پاکستانی مینز کرکٹرز ویمنز ٹیم کا حوصلہ بڑھانے لگے۔

گزشتہ روز انگلینڈ میں ٹی 20 سیریز کیلیے موجود مینز کھلاڑیوں نے خواتین ٹیم کے ساتھ لیڈز میں ٹیم ہوٹل میں ملاقات کی۔ اس موقع پر کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر اور دیگر کھلاڑی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لی

یہ ملاقات ویمنز ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے قبل ہوئی، اس کے بعد دونوں ممالک کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی۔

مینز کرکٹرز نے خواتین کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور دورہ انگلینڈ کے باقی میچز کیلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں