[ad_1]
کولمبو: سری لنکن آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوز ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں گے۔
سری لنکن آل راؤنڈر اینجیلو میتھیوز نے ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کرلیا، ان کے میلبورن منتقل ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مشفیق الرحیم، انجیلو میتھیوز کے ٹائم آؤٹ کا مذاق اڑانے لگے
وانندو ہسارنگا کی زیرقیادت سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ چکی ہے، جہاں ان کا پہلا مقابلہ 3 جون کو جنوبی افریقہ سے ہوگا۔
[ad_2]
Source link