7

فین زون ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی، کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا اعلان

[ad_1]

پاک بھارت شائقین آسٹریلیا میں خصوصی فین زونز میں لطف اندوز ہوسکیں گے (فوٹو: ایکسپریس ویب)

پاک بھارت شائقین آسٹریلیا میں خصوصی فین زونز میں لطف اندوز ہوسکیں گے (فوٹو: ایکسپریس ویب)

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

آسٹریلوی بورڈ نے رواں برس پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز جبکہ بھارت اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کیلئے فین زونز کے ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق تفیصلات سے آگاہ کیا۔

فین زون کے ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت کا آغاز 4 جون سے ہوگا، جس میں پاکستانی اور ہندوستانی فین زون کے ٹکٹس کی قیمت 30 سے 70 ڈالر (یعنی 55 ہزار سے ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد) ہوگی۔

مزید پڑھیں: کرکٹ آسٹریلیا کا احسن اقدام، پاکستانی شائقین کیلئے فین زون بنانے کا اعلان

3 سے 14 جون تک فین زون کے ٹکٹ حاصل کرنے والوں کیلئے خصوصی ڈسکاؤنٹ ہوگا، بعدازاں شائقین کرکٹ کو رجسٹریشن کروانا ہوگی۔

مزید پڑھیں: آسٹریلیا نے ون ڈے، ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم رواں سال نومبر میں 3 ون ڈے اور تین ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کیلئے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں