7

بغیر آکیسجن پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

[ad_1]

سرباز علی بغیر مصنوعی آکیسجن دنیا کی 11 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے واحد پاکستانی ہیں (فوٹو: ٹوئٹر)

سرباز علی بغیر مصنوعی آکیسجن دنیا کی 11 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے واحد پاکستانی ہیں (فوٹو: ٹوئٹر)

گلگت بلستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما نے بغیر آکسیجن دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔

سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن یہ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما ہیں، ان سے قبل ساجد سدپارہ نے یہ کارنامہ پہلی بار سرانجام دیا تھا۔

سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 11 چوٹیاں بغیر آکسیجن کی سپورٹ کے سر کر چکے ہیں۔

وہ بغیر آکیسجن 11 چوٹیاں سر کرنے والے واحد پاکستانی بن چکے ہیں، انہوں نے مجموعی طور پر 8 ہزار میٹر بلند 13 چوٹیاں سر کی ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں