[ad_1]
لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے ہیڈنگلی گراؤنڈ میں میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہفتے کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔
[ad_2]
Source link