12

پہلا ویمنز ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو37 رنز سے زیر کر لیا

[ad_1]

پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے پرمیزبان ٹیم نے 9وکٹ پر 243 رنز اسکور کیے۔ فوٹو: گیٹی امیجز

پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے پرمیزبان ٹیم نے 9وکٹ پر 243 رنز اسکور کیے۔ فوٹو: گیٹی امیجز

کراچی: پہلے ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 37رنز سے زیر کر لیا۔

گرین شرٹس انگلش ٹیم کے 244 رنز کے ٹارگٹ کا پیچھا کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر206رنز بنا سکیں، منیبہ علی نے 34رنز اسکور کیے، سوفی اسلیکٹون نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی

قبل ازیں ڈربی میں پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے پرمیزبان ٹیم نے 9وکٹ پر 243 رنز اسکور کیے،الیس کیپسی 44 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ثابت ہوئیں، ندا ڈار نے 56 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں