[ad_1]
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔
ذرائع کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کے اعلان سے قبل سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں تمام اراکین کو شامل نہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا صرف کپتان، کوچ اور دورہ انگلینڈ پر موجود سلیکٹرز کی رائے کافی نہیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیم کے اعلان کیلئے سلیکشن کمیٹی میں شامل ہر فرد کی رائے لینا ضروری ہے، سلیکشن پروسس کے عمل کو مکمل کیا جائے گا، بعدازاں ٹیم کا اعلان شام میں ہوگا۔
[ad_2]
Source link