[ad_1]
جبرالٹر: نانی سیلی بارٹن کا 67 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ ڈیبیو کرلیا۔
نانی سیلی بارٹن کا 67سال کی عمر میں انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگیا، وکٹ کیپر نے جبرالٹر کے ایسٹونیا سے میچ میں سب سے زیادہ عمر میں پہلا بین الاقوامی میچ کھیلنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: اینڈرسن بھارت میں ٹیسٹ کھیلنے والے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے
ان کا کہنا ہے کہ عمر رسیدہ کا لفظ میری یادداشت میں ہی نہیں، میں جب تک ممکن ہوا کرکٹ کھیلنا چاہتی ہوں،کبھی سوچا نہیں تھا کہ اس عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع ملے گا مگر ایسا ممکن ہوگیا، آپ کسی کو کھیلنے سے روک نہیں سکتے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل 2012میں اکبر سید نے 66سال 12دن کی عمر میں پرتگال کی جانب سے انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا۔
[ad_2]
Source link