10

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

[ad_1]

پاکستانی ٹیم میں حارث رؤف جبکہ انگلینڈ میں جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے

برمنگھم: 

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

برمنگھم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا۔

اسکواڈ:

انگلینڈ: جوز بٹلر (کپتانْوکٹ کیپر)، فل سالٹ، ول جیکس، جونی بیئرسٹو، ہیری بروک، معین علی، لیام لِیونگسٹن، کرس جورڈن، جوفرا آرچر، عادل راشد، ریس ٹوپلی

پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، فخر زمان، شاداب خان، اعظم خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد عامر

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں