13

پاک بھارت ورلڈکپ میچ، آئی سی سی راولپنڈی میں فین زون بنائے گی

[ad_1]

دونوں روایتی حریفوں کے درمیان میگا ایونٹ میں یہ مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا (فوٹو: پی سی بی)

دونوں روایتی حریفوں کے درمیان میگا ایونٹ میں یہ مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا (فوٹو: پی سی بی)

کراچی: آئی سی سی پاک بھارت ورلڈکپ میچ کیلیے راولپنڈی میں فین زون بنائے گی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے راولپنڈی میں بھی فین پارک کا اہتمام کرے گی، جہاں پر پاک بھارت میچ براہ راست دکھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کی میزبانی کرنے والا اسٹیڈیم تیار

دونوں روایتی حریفوں کے درمیان میگا ایونٹ میں یہ مقابلہ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا تاہم پنڈی اسٹیڈیم میں آئی سی سی خصوصی فین پارک میں بڑی اسکرین پر یہ مقابلہ براہ راست دکھایا جائے گا، شائقین مقابلے کے ساتھ آئی سی سی ایمبیسڈرز سے ملاقات اور دوسری سرگرمیوں سے لطف اندوز بھی ہوسکیں گے۔

آئی سی سی کی جانب سے پاک بھارت میچ کیلیے مختلف ممالک میں فین پارک کا انتظام کررہا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں