[ad_1]
نیویارک: ٹی20 ورلڈکپ کیلیے تیار ہونے والے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر پر کتنے ڈالر خرچ ہوئے؟
3 ماہ میں تیار ہونے والے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر پر 30 ملین ڈالر خرچ ہوئے، اس میں 34 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کا عارضی اسٹرکچر بنایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کی میزبانی کرنے والا اسٹیڈیم تیار
آئی سی سی کو مکمل یقین ہے کہ اس وینیو پر سرمایہ کاری رائیگاں نہیں جائے گی، رقم کی واپسی اور ساتھ کھیل کے یہاں پر فروغ کیلیے بھی دوررس نتائج برآمد ہوں گے۔
کمیونٹی کرکٹ کے ذریعے اس وینیو کی ٹیسٹ آزمائش پیر کے روز شروع ہو گئی۔
[ad_2]
Source link