12

خیبر پختونخوا کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعطیلات کا اعلان

[ad_1]

 پشاور: ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خوا نے صوبے کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام میدانی علاقوں میں یہ تعطیلات 15 جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے بالائی سرد اضلاع میں یہ تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی

kpk vication



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں