18

بلوچستان میں گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

[ad_1]

گرم علاقوں کے تمام کالجز یکم جون سے 13اگست 2024 بند رہیں گے۔

گرم علاقوں کے تمام کالجز یکم جون سے 13اگست 2024 بند رہیں گے۔

 کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم نے چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ گرم علاقوں کے تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے 13اگست 2024 تک بند رہیں گے۔

والدین کا کہنا ہے کہ تعطیلات میں اسکول تو بند رہیں گے مگر بچوں کی فیس باقاعدگی سے ادا کرنا پڑے گی۔ والدین مطالبہ کررہے ہیں کہ چھٹیوں میں فیس کی روایت ختم ہونی چاہیے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں