8

پولیس لائن سے اسپیشل انویسٹی گیشن افسر غزالہ کی گاڑی چوری

[ad_1]

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں ملزم کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں ملزم کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

  کراچی: چوروں سے خاتون پولیس افسر بھی محفوظ نہیں رہی ۔ جمشید کوارٹر پولیس لائن سے نامعلوم ملزم اسپیشل انویسٹی گیشن افسر غزالہ کی گاڑی چوری کرکے فرار ہوگیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی جس میں ملزم کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزم نے پوری واردات چند منٹوں میں کی ،پولیس افسر نے 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود مقدمہ درج نہیں کرایا۔

پولیس کا دعوی ہے ملزم کو بہت جلد گرفتار کرلیا جائیگا ۔ تھانہ بھی چند قدم کے فاصلے پر ہے اس کے باوجود ملزم بلا خوف واردات کرکے فرار ہوگیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں