9

ٹی20 ورلڈکپ؛ عمان کی نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاری

[ad_1]

تیسرے میچ میں نمیبیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ فوٹو: گیٹی امیجز

تیسرے میچ میں نمیبیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ فوٹو: گیٹی امیجز

برج ٹاؤن: مینز ٹی20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں عمان کی نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول میں کھیلے جارہے مینز ٹی20 ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں نمیبیا نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تاہم عمان کی نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے، عمان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بنا لیے جب کہ کریز پر ایان خان اور خالد کیل موجود ہیں۔

پہلی اننگز کے آغاز میں میچ کے پہلے ہی اوور میں عمان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی اور دو وکٹیں گنوا دیں، اوپنر کیشیپ پراجپاتی اور عاقب الیاس بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے، بیٹر نسیم خوشی 6 جب کہ ذیشان مقصود 20 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں