[ad_1]
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم امریکا میں ٹی 20 ورلڈکپ اورسلیکٹر عبدالرزاق لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق آل رائونڈر کیلیفورنیا ٹیپ بال ٹورنامنٹ میں شریک ہیں، عمر اکمل بھی اس ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں جبکہ سابق اسپنر سعید اجمل ایک ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور موجود ہیں۔
یاد رہے کہ قومی کرکٹرز کی امریکا میں آف دی فیلڈ مصروفیات کو پہلے ہی خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اب سلیکٹر کی مصروفیت بھی سامنے آ گئی ہے۔
[ad_2]
Source link