12

رائیونڈ؛ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار

[ad_1]

فوٹو : ایکسپریس نیوز

فوٹو : ایکسپریس نیوز

 لاہور: رائیونڈ پولیس نے 14 سالہ عمر سے بد فعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او رائیونڈ انسپکٹر افضل ڈوگر کے مطابق ملزم صدام کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزم بچے کو ورغلا کر کھیتوں میں لے گیا جہاں بچے سے بد فعلی کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے ایس ایچ او سمیت ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں